گرتے بالوں کا علاج

با لو ں کی حفا ظت

:ا جز ا ء  

ایک عدد انڈ

د ہی

ترکیب:3چمچ دہی یا اپنے بالوں کی موٹائ کے مطابق دہی کی مقدارلیں-
–اس میں 1 عدد انڈا ڈال کر اچھےطریقے سے حل کر لیں-
پھر اس کو بالوں کی جڑوں میں اچھےطرح سے لگالیں اور 1 گھنٹے بعد شیمپو کر لیں-
-آپ کے بال نرم و ملا ۂم ہو جا ئیں گے-

downloadاس ٹوٹکے کو ہفتے میں دو دفعۃ لازمی استعمال کریں

Advertisements

Categories: Beauty Tips

Advertisements

About

This Site is for our beloved customers. Who want to know about the sales in pakistan brands.

Advertisements
%d bloggers like this: