چہرےکے کیل چھائیاں اور داغ دھبے دور

چہرےکے کیل چھائیاں اور داغ دھبے دور 

اجزاء
ملتانی مٹی
عرق گلاب
ترکیب
دو چمچ ملتانی مٹی ایک پیالی میں لے لیں-
اس میں حسب ضرورت عرق گلاب شامل کر لیں اور اچھے سے حل کر لیں-
پھر چہرے کو صابن سے دھو کر اس لیپ کو اپنے چہرے پر لگالیں-
اور جب اچھی طرح لیپ سوکھ جاۓ تو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں-
دھونے کے بعد ایلوویرا یا عرق گلاب کو چہرے پر لگالیں،اس سے چہرہ صاف ہو جا‎ۓ گا-
ہفتے میں تین سے چار بار اس لےپ کو لازمی لگائیں۔

B2

 

Advertisements

Categories: Beauty Tips

Tagged as: ,

Advertisements

About

This Site is for our beloved customers. Who want to know about the sales in pakistan brands.

Advertisements
%d bloggers like this: